• Home  
  • دفاتر کی ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل! تمام سرکاری اداروں میں جمعہ ورکنگ ڈے قرار
- پاکستان

دفاتر کی ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل! تمام سرکاری اداروں میں جمعہ ورکنگ ڈے قرار

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ  کو ورکنگ ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔  محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق  اب جمعہ کو صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے کے طور پر […]

دفاتر کی ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل! تمام سرکاری اداروں میں جمعہ ورکنگ ڈے قرار

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں جمعہ  کو ورکنگ ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق  اب جمعہ کو صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے کے طور پر منایا جائے گا،حکومت بلوچستان جمعہ کے روز سرکاری امور معمول کے مطابق انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
  فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر پر ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.