امریکا ایران جنگ، ایک دوسرے پر مسلسل پانچویں رات حملے، 7 ایرانی فوجی شہید
تہران/واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کی تنصیبات پر مسلسل پانچویں رات حملے کیے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے مسلسل پانچویں رات ایران پر حملوں کی تازہ ترین لہر مکمل کر لی ہے، جس میں ایرانی کمانڈ سینٹرز، فضائی دفاع، میزائل اور ڈرون تنصیبات، بندر عباس […]










