• Home  
  • ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا
- کھیل

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا

اٹلانٹا (16 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی۔ ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ2026کے فائنل میں پہنچ گیا سسنسی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن نے انگلینڈ کو1- 2سے ہرا دیا۔ دفاعی چیمپئن نے 2 گول اسکور کرکے […]

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گیا

اٹلانٹا (16 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی۔

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ2026کے فائنل میں پہنچ گیا سسنسی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن نے انگلینڈ کو1- 2سے ہرا دیا۔

دفاعی چیمپئن نے 2 گول اسکور کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔عالمی ایونٹ کے سیمی فائنل میں حریفوں کے درمیان سخت اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیابی حاصل نہ کرسکی تاہم دوسرے ہاف میں ارجنٹینا نے ملنے والے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول اسکور کیے، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم صرف ایک گول کرسکی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول فرنانڈس نے85ویں منٹ میں اسکور کیا، جبکہ دوسرا اور فیصلہ کن گول مارٹینز نے  کیا۔

انگلینڈ کا واحد گول انتھونی گورڈن نے میچ کے55ویں منٹ میں اسکور کیا، فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کا ٹکراؤ اسپین سے اتوار کو ہوگا۔

 

 

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.