Month: July 2026

پہکال پایان میں مکان میں ہولناک آگ، میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
پاکستان

پہکال پایان میں مکان میں ہولناک آگ، میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

پشاور(16 جولائی 2026): صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک مکان کے اندر اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں جھلس کر ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کے اس حصے میں لگی جہاں فرنیچر اور دیگر سامان رکھا ہوا تھا۔ […]

ایران نے ایسا کیا کیا جو ڈونلڈ ٹرمپ کو اظہار تشکر کرنا پڑا؟
دنیا

ایران نے ایسا کیا کیا جو ڈونلڈ ٹرمپ کو اظہار تشکر کرنا پڑا؟

واشنگٹن (16 جولائی 2026): ایران کی جانب سے زیرِ حراست امریکی شہری کی رہائی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے ایک زیرِ حراست امریکی خاتون کو ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان […]

ٹرمپ کا زمینی فوج بھیجنے پر غور، کیا امریکا ایران پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے؟
دنیا

ٹرمپ کا زمینی فوج بھیجنے پر غور، کیا امریکا ایران پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے؟

واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ ایک خبر میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلیٰ معاونین کی کئی دنوں کی بریفنگ کے […]

کویت کو 484 ملین ڈالر مالیت کی فارن ملٹری سیل کی منظوری مل گئی
دنیا

کویت کو 484 ملین ڈالر مالیت کی فارن ملٹری سیل کی منظوری مل گئی

واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکا نے کویت کو 484 ملین ڈالر مالیت کی فارن ملٹری سیل کے تحت C-17 طیاروں کی دیکھ بھال اور متعلقہ سازوسامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کویت کو سی-17 طیاروں کی دیکھ بھال اور متعلقہ سازوسامان کی ممکنہ فوجی فروخت کی منظوری دے دی […]

امریکا کا سعودی عرب کے ساتھ 1.96 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور ہو گیا
دنیا

امریکا کا سعودی عرب کے ساتھ 1.96 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور ہو گیا

واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکی محکمۂ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی فضائی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے تقریباً 1.96 ارب امریکی ڈالر مالیت کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ محکمۂ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ’’یہ مجوزہ فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی […]

ڈاکٹر آکاش قتل، وردات کی منصوبہ بندی کس نے کی؟
پاکستان

ڈاکٹر آکاش قتل، وردات کی منصوبہ بندی کس نے کی؟

کراچی (16 جولائی 2026): ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں واردات کی منصوبہ بندی کس نے کی تھی؟ گینگ کا سربراہ کون تھا؟ کس ملزم کو واردات کے بعد کتنے پیسے ملے؟ تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے پولیس کو تفصیلات بتا دی۔ ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں 3 ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی تھی، […]

کراچی: گلستانِ جوہر میں شہریوں کے بدترین تشدد سے ڈاکو ہلاک
پاکستان

کراچی: گلستانِ جوہر میں شہریوں کے بدترین تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی(16 جولائی 2026): شہرِ قائد کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 9 میں مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مشتعل عوام کے بدترین تشدد کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک اور زخمی […]

بحری ناکہ بندی: ایران جانے والے خالی آئل ٹینکر کو امریکی طیارے نے میزائل داغ کر ناکارہ بنا دیا
دنیا

بحری ناکہ بندی: ایران جانے والے خالی آئل ٹینکر کو امریکی طیارے نے میزائل داغ کر ناکارہ بنا دیا

واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی پر سختی سے نفاذ جاری ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایرانی بندرگاہ جانے والے ایک تجارتی جہاز کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی طیارے نے ایک خالی آئل ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنایا، کیوراساؤ کے […]

تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
دنیا

تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

نیویارک (16 جولائی 2026): امریکا ایران جنگ کے باعث تیل کی سپلائی کے خدشات بڑھنے لگے ہیں، جب کہ تیل قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روئٹرز کے مطابق ایران پر امریکا کے نئے حملوں کے بعد وسیع تر تنازع اور آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کے […]

تازہ امریکی حملوں میں اب تک ایران میں 35 افراد شہید
دنیا

تازہ امریکی حملوں میں اب تک ایران میں 35 افراد شہید

تہران (16 جولائی 2026): ایران کی وزارتِ صحت نے حالیہ امریکی حملوں کے آغاز سے اب تک کی تازہ جانی نقصان کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 300 سے زائد افراد زخمی اور کم از کم 35 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.