Month: July 2026

حکومت کا مینول سرنجز سے متعلق بڑا فیصلہ
صحت

حکومت کا مینول سرنجز سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(18 جولائی 2026): وفاقی حکومت نے صحت عامہ کے تحفظ کے لیے ملک بھر میں مینول سرنجز پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے اس حوالے سے باقاعدہ حکم نامہ جاری کرتے ہوئے اسے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، تمام صوبائی حکومتوں، سرنج ساز کمپنیوں اور امپورٹرز کو […]

ان کا دل کرے تو یہ پیٹرول کی قیمت ہر سیکنڈ تبدیل کریں، پاکستانی عوام حکومت پر برس پڑے
پاکستان

ان کا دل کرے تو یہ پیٹرول کی قیمت ہر سیکنڈ تبدیل کریں، پاکستانی عوام حکومت پر برس پڑے

کراچی : پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور روزانہ تعین کی پالیسی پر عوام نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ان کا دل کرے تو یہ پیٹرول کی قیمت ہر سیکنڈ تبدیل کریں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے […]

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کر دیں
دنیا

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کر دیں

تہران (18 جولائی 2026): ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کر دیں، اور تہران نے اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کے صدر […]

امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا صدر ٹرمپ
دنیا

امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (18 جولائی 2026): امریکا اور کینیڈا تعلقات پھر کشیدہ ہو گئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آلودگی ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی، اور کہا کہ امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف اد ا کرنا ہوگا۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کینیڈا کو جنگلاتی […]

ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
پاکستان

ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان

کراچی (18 جولائی 2026): پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے مطالبہ کیا کہ ٹول ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس واپس لیے جائیں، کیوں کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کو کوئی ریلیف نہیں دیا […]

جرمنی میں ملازمت کے وسیع تر مواقع
دنیا

جرمنی میں ملازمت کے وسیع تر مواقع

برلن : جرمنی میں ان دنوں آبادی میں اضافے اور طبی عملے کی ریٹائرمنٹ کے باعث ڈاکٹروں کی شدید کمی کا سامنا ہے، جس کے سبب غیرملکیوں کیلیے ملازمت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق مذکورہ صورتحال خاص طور پر دیہی علاقوں، جنرل میڈیسن، ایمرجنسی سروسز اور علاقائی […]

امریکی فوج کی مسلسل ساتویں رات ایران پر فضائی بمباری ایران کا جوابی وار
دنیا

امریکی فوج کی مسلسل ساتویں رات ایران پر فضائی بمباری، ایران کا جوابی وار

واشنگٹن/تہران (18 جولائی 2026): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایران پر مسلسل ساتویں رات فضائی حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا۔ سینٹ کام کے مطابق کارروائی کے دوران ایران کے نگرانی کے مراکز، عسکری لاجسٹکس اور زیرِ زمین ہتھیاروں کے ذخائر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا۔ امریکی […]

فیفا ورلڈ کپ : ارجنٹائن میں توہم پرستی عروج پر عجیب و غریب رسومات
کھیل

فیفا ورلڈ کپ : ارجنٹائن میں توہم پرستی عروج پر، عجیب و غریب رسومات

بیونس آئرس : فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ سے قبل ارجنٹائن میں توہم پرستی عروج پر پہنچ گئی، شائقین نے خوش قسمتی کیلیے عجیب و غریب رسومات کو اپنالیا۔ فیفا ورلڈ کپ کے دوران ارجنٹائن میں فٹبال شائقین اور ٹیم کے کھلاڑی اپنی فتح کے لیے مختلف عقائد اور ٹوٹکوں کا سہارا لیتے […]

مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ
پاکستان

مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (18 جولائی 2026): پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ مٹی کا تیل بھی 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 276 روپے 66 پیسے مقرر کر دی گئی […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.