Month: July 2026

افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان
کھیل

افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان

کابل(23 جولائی 2026): رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر کردیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سینئر مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ کو قومی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ وکٹ کیپر بلے باز […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
پاکستان

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ

پشاور : سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، پنشن میں 7 فیصد اضافہ یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی سرکاری پنشنرز کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے نیٹ پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر […]

ایران پر مسلسل بارہویں رات فضائی حملے، پاسداران کی کویت میں جوابی کارروائی
دنیا

ایران پر مسلسل بارہویں رات فضائی حملے، پاسداران کی کویت میں جوابی کارروائی

واشنگٹن/تہران (23 جولائی 2026): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلسل بارہویں رات فضائی حملے کیے گئے ہیں، جن میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کی صلاحیت کو ناکارہ بنانے کے لیے […]

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلاب کا خطرہ
پاکستان

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، پاکستان میں سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(23 جولائی 2026): بھارت نے اپنے غیر انسانی اقدامات اور منفی عزائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سلال ڈیم کے تمام آہنی گیٹ کھول دیے ہیں۔ سلال ڈیم کے تمام گیٹ کے کھلنے کے باعث دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں شدید اضافہ ہو گیا ہے اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی […]

یورپی ممالک جانے والوں پر نئی شرائط لاگو
پاکستان

یورپی ممالک جانے والوں پر نئی شرائط لاگو

اسلام آباد : یورپی ممالک کا سفر کرنے والے تمام غیر ملکی مسافروں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق نئی شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی مسافروں کے لیے یورپی یونین نے انٹری/ ایگزٹ کا نیا نظام متعارف کرادیا جو 10 اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوچکا ہے۔ بیورو […]

ایمازون کے ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ پھر شروع
دنیا

ایمازون کے ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ پھر شروع

سان فرانسسکو : دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنی آرٹیفیشل جنرل انٹیلیجنس (اے جی آئی) ٹیم میں ملازمین کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعدد عہدے ختم کر دیے ہیں۔ یہ اقدام کمپنی کی جانب سے رواں سال کے دوران مختلف شعبوں میں کی جانے والی افرادی قوت میں کمی کے […]

آنکھ کے بدلے آنکھ، کان کے بدلے کان، عباس عراقچی
دنیا

آنکھ کے بدلے آنکھ، کان کے بدلے کان، عباس عراقچی

تہران (23 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ردعمل میں کہا ہے کہ ہمارادفاعی نظریہ واضح ہے، آنکھ کے بدلے آنکھ، کان کے بدلے کان۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک بار پھر پلوں اور بجلی گھروں پر بمباری کی دھمکی دی ہے، […]

روزانہ کی بنیاد پر عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ 3 روز میں پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟
پاکستان

روزانہ کی بنیاد پر عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ، 3 روز میں پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟

اسلام آباد (23 جولائی 2026): پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر رد و بدل عوام پر بھاری پڑ گیا ہے، صرف 3 روز میں ڈیزل 20 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ ڈیزل کی قیمت تین دن میں 354.35 روپے سے بڑھ کر 375.4 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، جب […]

کراچی میں سی سی ڈی طرز کا مقابلہ ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے 3 ملزمان مارے گئے
پاکستان

کراچی میں سی سی ڈی طرز کا مقابلہ، ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے 3 ملزمان مارے گئے

کراچی (23 جولائی 2026): شہر قائد میں بھی پنجاب کی سی سی ڈی طرز کے ایک مبینہ مقابلے میں ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے پکڑے گئے 3 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آکاش قتل میں ملوث تین ملزمان گلشن معمار عمر بروہی گوٹھ میں مبینہ مقابلے میں مارے گئے ہیں، مقابلے […]

ڈمپر ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کا فیصلہ مسترد کر دیا
پاکستان

ڈمپر ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی (23 جولائی 2026): ڈمپر ایسوسی ایشن نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ رد و بدل کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی سے ٹرانسپورٹ سیکٹر شدید متاثر ہوگا۔ انھوں نے کہا روزانہ قیمتوں کے تعین سے […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.