پاکستان سمیت 8 ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزرا اور آبادکاروں کی اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت
اسلام آباد(24 جولائی 2026): 8 عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے انتہا پسند اسرائیلی وزراء اور آبادکاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور اشتعال انگیز اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا […]










