• Home  
  • لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر مقرر
- پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر مقرر

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامررضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا […]

لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی، نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر مقرر

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامررضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گہا کہ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ بھی مقرر کر دیا گیا، وہ اس سے قبل پاک فوج میں چیف آف دی جنرل اسٹاف کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عامر رضا کو ترقی اور نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق جنرل عامر رضا کو اہم قومی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.