Month: July 2026

کراچی 1971 کے بعد سندھ کا حصہ بنا، ایم کیو ایم
پاکستان

کراچی 1971 کے بعد سندھ کا حصہ بنا، ایم کیو ایم

کراچی (27 جولائی 2026): متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ارشد وہرہ نے کہا ہے کہ کراچی 1971 کے بعد صوبہ سندھ کا حصہ بنا تھا۔ نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ارشدہ وہرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی 1970 کے بعد صوبہ سندھ کا حصہ بنا تھا۔ اس […]

احمد الشرع کا لبنان میں فوجی مداخلت نہ کرنے کا اعلان
دنیا

احمد الشرع کا لبنان میں فوجی مداخلت نہ کرنے کا اعلان

بیروت (27 جولائی 2026): شام کے صدر احمد الشرع نے لبنان میں فوجی مداخلت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی صدر احمد الشرع نے واضح کر دیا ہے کہ شام کا لبنان میں فوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لبنان میں شامی فوجی کارروائی کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے انھوں نے […]

اسلام آباد میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت 400 روپے تک جا پہنچی
پاکستان

اسلام آباد میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت 400 روپے تک جا پہنچی

اسلام آباد (27 جولائی 2026): وفاقی دارالحکومت میں ٹماٹر کے دام سن کر شہریوں کے اپنے گال لال ہونے لگے ہیں، اسلام آباد میں فی کلو ٹماٹر 400 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے۔ ہفتہ بھر مہنگا پیٹرول خریدنے والے شہری اتوار کو سبزی خریدنے بازاروں میں پہنچے تو مہنگے ٹماٹروں نے استقبال کیا، […]

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت
پاکستان

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت

اسلام آباد (27 جولائی 2026): پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان جموں و کشمیر تنازع کے حقائق مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ ترجمان نے […]

ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں کمی
تجارت

ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں کمی

سنگاپور (27 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی آ گئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق ہفتے کے اختتام پر امریکا اور ایران نے دو ہفتوں تک جاری رہنے والے حملوں کے بعد اپنی فوجی کارروائیاں عارضی طور پر روک دیں، جس […]

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور کے 13 حلقوں میں پولنگ شروع
پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور کے 13 حلقوں میں پولنگ شروع

کوٹلی (27 جولائی 2026): آزاد کشمیر میں الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے۔ تمام حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز میں آٹھ بجے شروع ہونے والی ووٹنگ شام پانچ بجے تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گی، شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ […]

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی دنگل آج سجے گا
پاکستان

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی دنگل آج سجے گا

مظفرآباد (27 جولائی 2026): آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی اکھاڑہ آج سجے گا۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ میرپور آزاد کشمیر سے نیوز کے نمائندے سید سجاد بخاری کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز […]

آئل انڈسٹری میں ٹیکس چوری کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
پاکستان

آئل انڈسٹری میں ٹیکس چوری کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

کراچی (25 جولائی 2026): آئل انڈسٹری میں ٹیکس چوری کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، نجی کمپنی نے خفیہ طور پر 2 ارب 38 کروڑ کا پیٹرول کسٹم بانڈڈ ویئر ہاؤس سے منتقل کیا۔ ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق ڈیوٹی، ٹیکسز اور لیوی کی مد میں قومی خزانے کو سوا ارب روپے […]

27 جولائی کو تعطیل کا اعلان
پاکستان

27 جولائی کو تعطیل کا اعلان

مظفرآباد: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، تعطیل کا اطلاق صرف میرپور ڈویژن کے اضلاع میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر حکومت نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.