اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا نیویارک کے میئر پر سنگین الزامات
واشنگٹن(27 جولائی 2026): اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے نیویارک کے میئر ظہران ممدانی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رواں سال نیویارک میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ظہران ممدانی کے گرفتار کرنے کے […]










