Month: July 2026

آزاد کشمیر الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پاکستان

آزاد کشمیر الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی ہدایت پر  میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ شام 6 بجے تک جاری رہی۔ ووٹرز کے غیرمعمولی ٹرن آؤٹ کے باعث پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ […]

ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف سنگین دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج
شوبز

ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف سنگین دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج

لاہور(27 جولائی 2026) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک مقامی کیفے کے اندر خواتین پر مبینہ تشدد، ہراسگی اور فائرنگ کے واقعے پر پولیس نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر و ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ان کے متعدد ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر عائشہ جٹ نامی خاتون کی […]

سڑکوں پر (AI) سے آراستہ ٹریفک سنگلز نصب ہوں گے
پاکستان

سڑکوں پر (AI) سے آراستہ ٹریفک سنگلز نصب ہوں گے

(27 جولائی 2026): ٹریفک مسائل کے حل اور شہریوں کے سفر کو پرسکون اور تیز تر بنانے کے لیے سڑکوں پر مصنوعی ذہانت سے آراستہ ٹریفک سگنل نصب ہوں گے۔ بلوچستان کی حکومت نے صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک مسائل کے حل اور شہریوں کو پر سکون اور تیز تر سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے […]

غلط طبی مشورہ: چیٹ جی پی ٹی پر پہلا مقدمہ درج
ٹیکنالوجی

غلط طبی مشورہ: چیٹ جی پی ٹی پر پہلا مقدمہ درج

(27 جولائی 2026): آج کل مصنوعی ذہانت پر انحصار کیا جا رہا ہے لیکن غلط مشورہ دے کر شہری کو موت کے قریب پہنچانے پر چیٹ جی پی ٹی پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ برق رفتار ترقی میں مصنوعی ذہانت پر انحصار بڑھتا جا رہا ہے اور کئی شعبے اب اے آئی […]

ملک بھر میں گیس کی مفت فراہمی کا اعلان
پاکستان

ملک بھر میں گیس کی مفت فراہمی کا اعلان

(27 جولائی 2026): امریکی جنگ سے نبرد آزما اور شدید معاشی متاثرہ ایرانی عوام کو مفت گیس فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایران جو گزشتہ چار ماہ سے امریکا سے جنگ لڑ رہا ہے اور معاشی بحرانوں کا شکار ہے۔ اس صورتحال میں ایرانی سی این جی اسٹیشنز یونین نے ملکی عوام کے لیے […]

29 جولائی سے مون سون بارشوں کے نئے طاقتور سسٹم کی پیش گوئی
پاکستان

29 جولائی سے مون سون بارشوں کے نئے طاقتور سسٹم کی پیش گوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے 29 جولائی سے مون سون کا ایک طاقتور سلسلہ شروع ہونے پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ اور پہاڑی ندی نالوں […]

دبئی جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
دنیا

دبئی جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

دبئی : دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید بایومیٹرک ٹیکنالوجی کے ذریعے سفر کو مزید آسان بنا دیا گیا، اب مسافر کئی مراحل پر پاسپورٹ نکالے بغیر ہی امیگریشن سے گزر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے مصروف ترین دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے گرمیوں کے سیزن میں مسافروں کے شدید رش سے نمٹنے اور امیگریشن […]

29 جولائی کو تعطیل کا اعلان ، تمام دفاتر بند رہیں گے
پاکستان

29 جولائی کو تعطیل کا اعلان ، تمام دفاتر بند رہیں گے

کراچی : حکومتِ سندھ نے 29 جولائی کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، اس روز تمام صوبائی سرکاری دفاتر، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر 29 جولائی بروز بدھ کو صوبہ […]

مسلسل بارشوں سے ریلوے پُل کو نقصان لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل
پاکستان

مسلسل بارشوں سے ریلوے پُل کو نقصان، لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل

لاہور (27 جولائی 2026): پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث ریلوے پل کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے لاہور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق پنجاب میں مسلسل اور طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث دیگر تنصیبات کے ساتھ شیخوپورہ اور مسان […]

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور کی تصاویر وائرل، تعلقات کی تصدیق
کھیل

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور کی تصاویر وائرل، تعلقات کی تصدیق

نئی دہلی(27 جولائی 2026): بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے پنجابی ماڈل اور اداکارہ سمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے اداکارہ اور ماڈل سمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کے مبینہ رومانوی تعلقات سے متعلق ہفتوں سے جاری چہ مگوئیوں کا خاتمہ […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.