• Home  
  • وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پر اظہار افسوس
- پاکستان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور29 اگست:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا-

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.