• Home  
  • سفارتی کوششیں کامیاب ،بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقع
- پاکستان

سفارتی کوششیں کامیاب ،بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقع

 اسلام آباد :بھارتی جیلوں میں قید تقریباً 2 درجن پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔ نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں سے تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدی آج وطن واپس پہنچیں گے۔  بھارتی حکام تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدیوں کو واہگہ اٹاری […]

سفارتی کوششیں کامیاب ،بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقعv

 اسلام آباد :بھارتی جیلوں میں قید تقریباً 2 درجن پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔

نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں سے تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدی آج وطن واپس پہنچیں گے۔

 بھارتی حکام تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدیوں کو واہگہ اٹاری سرحد پر لائیں گے۔

اس موقع پر بھارتی حکام ان قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.