• Home  
  • جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے ادویات چوری ؛ انتظامیہ کا فوری ایکشن ،رپورٹ پرنسپل کو پیش
- پاکستان

جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے ادویات چوری ؛ انتظامیہ کا فوری ایکشن ،رپورٹ پرنسپل کو پیش

جنرل ہسپتال انتظامیہ  نے ایمرجنسی سے ادویات چوری کے واقعہ پر فوری ایکشن لے لیا ۔ ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد نے ابتدائی رپورٹ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق کو پیش کر دیادویات چوری میں ملوث ملازمین کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی شروع  کردی ۔ تین ملازمین فوری طور پر ملازمت سے معطل، محکمانہ کارروائی […]

جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے ادویات چوری انتظامیہ کا فوری ایکشن ،رپورٹ پرنسپل کو پیش

جنرل ہسپتال انتظامیہ  نے ایمرجنسی سے ادویات چوری کے واقعہ پر فوری ایکشن لے لیا ۔

ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فریاد نے ابتدائی رپورٹ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاروق کو پیش کر دی
ادویات چوری میں ملوث ملازمین کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی شروع  کردی ۔ تین ملازمین فوری طور پر ملازمت سے معطل، محکمانہ کارروائی بھی جاری ہوگئی ۔

معطل ہونیوالوں میں فارمیسی ٹیکنیشن میاں حامد ندیم، محمد سعد اللہ،وارڈ اٹینڈنٹ راشد شامل ہیں ۔ڈی ایم ایس ایمرجنسی ڈاکٹر محمد تنویر کو غفلت پر وارننگ جاری،نگرانی مزید مؤثر بنانے کا حکم دیا ۔

ایم ایس پروفیسر فریاد حسین نے کہا ادویات کے ریکارڈ کی پڑتال کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
انتظامی ڈاکٹرز مانیٹرنگ کا عمل مزید تیز اور مؤثر بنائیں

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.