• Home  
  • ایل اے 34 جموں ون: تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
- پاکستان

ایل اے 34 جموں ون: تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

مظفر آباد (03 اگست 2026): آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار آگے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور […]

ایل اے 34 جموں ون: تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ

مظفر آباد (03 اگست 2026): آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار آگے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد اب دیے جانے والے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ایل اے 34 جموں وَن کے تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے ناصر حسین ڈار 5682 ووٹ لے کر کامیاب رہے، جب کہ آزاد امیدوار راجہ ریاض احمد 2124 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.