• Home  
  • LA 29 مظفر آباد : تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ
- پاکستان

LA 29 مظفر آباد : تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

مظفرآباد : آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار ان سے آگے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں اور مہاجرین […]

LA 29 مظفر آباد : تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

مظفرآباد : آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار ان سے آگے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی جو جو بغیر کسی وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہی۔

انتخابات کے دوسرے مرحلے میں دیے جانے والے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، غیر سرکاری نتائج سب سے پہلے اے آر وائی نیوز پر نشر کیے جارہے ہیں۔

ایل اے 29 مظفر آباد سٹی 3 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مختار عباسی کامیاب قرار پائے ہیں۔

 

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.