• Home  
  • یو ای اے میں‌ ملازمت کیلیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد
- پاکستان

یو ای اے میں‌ ملازمت کیلیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

اسلام آباد (30 جولائی 2026): متحدہ عرب امارات میں لاکھوں پاکستانی بسلسلہ روزگار مقیم ہیں تاہم اب ورک ویزے کیلیے بڑی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ لاکھوں پاکستانی بسلسلہ روزگار متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں اور اب بھی بڑی تعداد میں لوگ ملازمت کے لیے یو اے ای جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ […]

یو ای اے میں‌ ملازمت کیلیے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد

اسلام آباد (30 جولائی 2026): متحدہ عرب امارات میں لاکھوں پاکستانی بسلسلہ روزگار مقیم ہیں تاہم اب ورک ویزے کیلیے بڑی شرط عائد کر دی گئی ہے۔

لاکھوں پاکستانی بسلسلہ روزگار متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں اور اب بھی بڑی تعداد میں لوگ ملازمت کے لیے یو اے ای جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تاہم اب ملازمت کے لیے یو اے جانے والے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد کر دی گئی ہے۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد کے مطابق اب یو اے ای کے ورک ویزے کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تمام پاکستانی ملازمت کے ویزا درخواست گزاروں کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے اور اس پالیسی پر 20 جولائی سے عملدرآمد بھی شروع ہو چکا ہے۔

ویزے کی درخواست دینے کے خواہشمند گڈ کنڈکٹ سرٹیفکیٹ پاکستان میں متعلقہ اتھارٹی سے حاصل کریں اور پاکستان میں یو اے ای کے سفارتخانے سے تصدیق کرائیں۔

May be an image of map and text

یو اے ای جانے کے تمام خواہشمند افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ ویزا درخواست جمع کرانے سے قبل یہ سرٹیفکیٹ حالص کریں تاکہ کسی قسم کی تاخیر یا پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.