• Home  
  • اداکارہ وینا ملک موٹاپے کے بعد ذیابطیس کے مرض میں بھی مبتلا ہو گئیں
- شوبز

اداکارہ وینا ملک موٹاپے کے بعد ذیابطیس کے مرض میں بھی مبتلا ہو گئیں

 اداکارہ وینا ملک موٹاپے کے بعد ذیابطیس کے مرض میں بھی مبتلا ہو گئیں وینا ملک کو ڈاکٹرز نے اپنی صحت کے متعلق احتیاطی تدابیر اور ادویات لینے کی ہدایات کر دیں۔ وینا ملک کو موٹاپے کے باعث فینز کی جانب سے بے حد تنقید کا سامنا ہے۔  یاد رہے کہ وینا ملک ان دنوں […]

اداکارہ وینا ملک موٹاپے کے بعد ذیابطیس کے مرض میں بھی مبتلا ہو گئیں

 اداکارہ وینا ملک موٹاپے کے بعد ذیابطیس کے مرض میں بھی مبتلا ہو گئیں

وینا ملک کو ڈاکٹرز نے اپنی صحت کے متعلق احتیاطی تدابیر اور ادویات لینے کی ہدایات کر دیں۔ وینا ملک کو موٹاپے کے باعث فینز کی جانب سے بے حد تنقید کا سامنا ہے۔ 

یاد رہے کہ وینا ملک ان دنوں مارننگ شو کرنے کے ساتھ مختلف شوبز پراجیکٹس کر رہی ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.