پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ۔
پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔
پٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 371.00 روپے فی لیٹر مقرر ہوگی۔
اوگرا نے 11 نومبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، نوٹی فیکشن جاری کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔


