• Home  
  • جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ; مرکزی رویت ہلال کمیٹی
- پاکستان

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ; مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جمادی الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا اور زونل کمیٹیوں کے نمائندگان نے اپنے اپنے شہروں سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ انہوں نے […]

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ; مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جمادی الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا اور زونل کمیٹیوں کے نمائندگان نے اپنے اپنے شہروں سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

انہوں نے بتایا کہ جمادی الثانی کے چاند کی شہادت کسی بھی شہر سے موصول نہیں ہوئی ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ چاند نظر نہ آنے کی صورت میں یکم جمادی الثانی 12 نومبر بروز جمعرات کو ہوگی۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.