اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں گاڑی خریدنے اور بیچنے کا سب سے بڑا پاک ویلز کار میلہ جلد منعقد ہو رہا ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی بلا تاخیر، مناسب قیمت پر اور براہِ راست خریداروں کو فروخت کرنا چاہتے ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے جہاں ہزاروں خریدار اور سیلرز ایک ہی جگہ جمع ہوں گے۔
میلے کی تاریخ، وقت اور مقام
مقام: 2F2 کارڈنگ ٹریک، لیک ویو پارک، اسلام آباد
تاریخ: اتوار، 1 نومبر 2026
وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
گاڑی کی رجسٹریشن کا طریقہ
اگر آپ اپنی گاڑی میلے میں لانا چاہتے ہیں تو پیشگی رجسٹریشن کے لیے یہ مراحل مکمل کریں:
پاک ویلز فارم پر کریں۔
فارم جمع کروانے کے بعد نمائندے کی کال کا انتظار کریں (یا خود 042-111-943-357 پر رابطہ کریں)۔
بینک الفلاح میں فیس جمع کروائیں (Account Title: PW A/C | IBAN: PK83ALFH0028001004507309).
نمائندے کو پیمنٹ کی تصدیق کروائیں۔
بذریعہ واٹس ایپ/ایس ایم ایس اپنا رجسٹریشن کوڈ حاصل کریں۔
اہم نوٹ: پیشگی رجسٹریشن کی آخری تاریخ جمعہ، 30 اکتوبر 2026، رات 9:00 بجے تک ہے۔ محدود سلاٹس کی وجہ سے جلد رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
رجسٹریشن فیس
گاڑی کی کیٹیگری / قسم
پیشگی رجسٹریشن فیس
1000cc تک 2,500 روپے
1001cc سے 2000cc 3,000 روپے
2000cc+ / SUVs / 4×4 / جرمن گاڑیاں 3,500 روپے
میلے کے دن آن دی اسپاٹ فیس 5,000 روپے

