• Home  
  • پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے ایئرلائن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
- پاکستان

پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے ایئرلائن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

 پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے ایئرلائن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا پی آئی اے کے سابق سی ای او عامر حیات کو ایئرلائن سے واپسی ہوگئی۔  یاد رہے کہ عامر حیات 2022 سے پی آئی اے کے سی ای او کے طور خدمات انجام دے رہے تھے ۔ ایئرلائن […]

پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے ایئرلائن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

 پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے ایئرلائن کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

پی آئی اے کے سابق سی ای او عامر حیات کو ایئرلائن سے واپسی ہوگئی۔ 

یاد رہے کہ عامر حیات 2022 سے پی آئی اے کے سی ای او کے طور خدمات انجام دے رہے تھے ۔ ایئرلائن کی نجکاری عمل مکمل کرانے کے بعد عامر حیات کا آج آخری دن تھا ۔ پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن نے عامر حیات کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرے رخصت کیا۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.