• Home  
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
- پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔  نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت377روپے91پیسے برقراررہے گی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں85پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 67 پیسے ہوگئی۔  پٹرولیم مصنوعات کی نئی […]

پیٹرول

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت377روپے91پیسے برقراررہے گی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں85پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 67 پیسے ہوگئی۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق30اکتوبرکیلئےکیاگیا ہے ۔ 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.