اسلام آباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کے لیے بڑا ریلیف ،موٹر سائیکل لائسنس کے حصول میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق موٹر سائیکل لائسنس کے حصول کی خاطر 42 روزہ لرننگ پیریڈ کی شرط ختم کردی ۔ کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس 42 روزہ انتظار کے بغیر اسی روز اپنا موٹر سائیکل لائسنس حاصل کر سکیں گے
سہولت یکم نومبر تا 30 نومبر 2026 تک دستیاب ہوگی۔سٹوڈنٹس خصوصی سہولت کا فائدہ ٹریفک ہیڈ کوارٹرز سے فائدہ سکیں گے۔

