• Home  
  • پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- پاکستان

پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

اسلام آباد : چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے اکتوبر کےلیے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی ہے،  پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ خبر کے مطابق ایک بیان میں عرفان […]

ایل پی جی

اسلام آباد : چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ اوگرا نے اکتوبر کےلیے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی ہے،  پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

خبر کے مطابق ایک بیان میں عرفان کھوکھرنے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، اوگرا اربوں روپے کی لوٹ مار پر خاموش تماشائی  بنی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت ایس ایس جی سی ٹرمینل استعمال کرے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.