• Home  
  • پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون: دو بڑے ناموں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی
- کھیل

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون: دو بڑے ناموں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سابق قومی کپتان محمد رضوان اور ٹاپ آرڈر بلے باز امام الحق کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ ٹورنامنٹ کے میچ میں امام الحق او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ٹیم کی قیادت بھی ان کے سپرد ہے، جبکہ سابق […]

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون: دو بڑے ناموں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ میں سابق قومی کپتان محمد رضوان اور ٹاپ آرڈر بلے باز امام الحق کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔

ٹورنامنٹ کے میچ میں امام الحق او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ٹیم کی قیادت بھی ان کے سپرد ہے، جبکہ سابق کپتان محمد رضوان سوئی ناردرن گیس کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب او جی ڈی سی ایل اور غنی گلاس کی ٹیمیں لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مدمقابل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  شائقین کرکٹ کی توجہ قومی ٹیم کے دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر مرکوز ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.