• Home  
  • بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا
- پاکستان

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  زلزلےکےجھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے,زلزلے کی شدت، مرکز اور ممکنہ نقصانات سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات سامنے […]

بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 زلزلےکےجھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے,زلزلے کی شدت، مرکز اور ممکنہ نقصانات سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.