• Home  
  • وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی
- پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔ نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست مسترد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ […]

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔

نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی،چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست مسترد کرنے کا حکم جاری کردیا۔

وفاقی آئینی عدالت نےدرخواست قابلِ سماعت ہونے کےمعاملے پر آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا،جس کے بعد درخواست مستردکرنےکا فیصلہ سنادیاگیا، بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں سزا معطلی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.