سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر لاہورسے جانیوالی پروازیں آج بھی منسوخ کر دی گئیں۔
کلاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ریاض جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ کی گئیں ہیں۔
سونے اور چاندی کے آج کے ریٹس .بدھ 14اکتوبر،2026
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی منسوخ کی گئی پروازوں میں پی اے 474، ای سی 737، ایکس وائے 318 اور پی نائن 580 شامل ہیں۔

