پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا.
ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج شام 5 بجے ٹریننگ کریں گی.
ٹریننگ سے قبل پاکستان کے کپتان صاحبزادہ فرحان اور سری لنکن کپتان کوشل مینڈس کی پری سیریز میڈیا کانفرنس ہوگی.
پاکستان اور سری لنکا کے کپتان پری سیریز میڈیا کانفرنس میں شرکت کریں گے, پری سیریز میڈیا کانفرنس کے دوران پاک سری لنکا سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگی.

