صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ لاہور کا لاری اڈا شہر سے باہر منتقل کرنے کا پلان ہے۔
لاہور چیمبر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا کہ مسافروں کو لاہور لانے کے لیے سپیڈو بس سروس استعمال کی جائے گی۔
حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی، لانگ مارچ سب کا جمہوری حق ہے : مولانا فضل الرحمان
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق مجوزہ لاری اڈے کو سپیڈو بس سسٹم، میٹرو بس اور اورنج ٹرین سے لنک کیا جائے گا۔

