• Home  
  • سوشل ویلفیئر پالیسی ڈاکومنٹ کے ڈیزائن اور پروف ریڈنگ کے حوالے سے اجلاس
- پاکستان

سوشل ویلفیئر پالیسی ڈاکومنٹ کے ڈیزائن اور پروف ریڈنگ کے حوالے سے اجلاس

لاہور06 اکتوبر:-ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کی زیر صدارت سوشل ویلفیئر پالیسی ڈاکومنٹ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ڈائریکٹرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں یونیسیف کے تعاون سے تیار کردہ پالیسی ڈاکومنٹ کے […]

سوشل ویلفیئر پالیسی ڈاکومنٹ کے ڈیزائن اور پروف ریڈنگ کے حوالے سے اجلاس


لاہور06 اکتوبر:
-ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کی زیر صدارت سوشل ویلفیئر پالیسی ڈاکومنٹ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تمام ڈائریکٹرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں یونیسیف کے تعاون سے تیار کردہ پالیسی ڈاکومنٹ کے مسودے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔میٹنگ کے دوران پالیسی ڈاکومنٹ کی پروف ریڈنگ کی گئی اور اس میں موجود اغلاط، فارمیٹنگ اور ڈیزائن سے متعلق نکات کی نشاندہی کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل نے ہدایت کی کہ تمام نشاندہی کردہ اغلاط کو فوری طور پر درست کر کے ڈاکومنٹ کو اشاعت کے قابل بنایا جائے۔

ڈی جی ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم نے کہا کہ سوشل ویلفیئر پالیسی ایک اہم دستاویز ہے، اس کی طباعت اور اشاعت بین الاقوامی معیار کے مطابق ہونی چاہیے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.