• Home  
  • محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
- پاکستان

محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔پنشن اصلاحات کیلئے 62 کروڑ 24لاکھ کا بجٹ جاری کیا گیا۔پنشن اصلاحات کیلئے حکومت اور ملازمین دونوں فنڈز شیئر کریں گے،آدھے پیسے حکومت اور آدھے پیسے ملازمین ڈالیں گے.  ملازمین کو اب پنشن نئی اصلاحات کے تحت ملے گی۔

محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔
پنشن اصلاحات کیلئے 62 کروڑ 24لاکھ کا بجٹ جاری کیا گیا۔
پنشن اصلاحات کیلئے حکومت اور ملازمین دونوں فنڈز شیئر کریں گے،آدھے پیسے حکومت اور آدھے پیسے ملازمین ڈالیں گے.

 ملازمین کو اب پنشن نئی اصلاحات کے تحت ملے گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.