• Home  
  • چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے والوں کیلئے خوشخبری : قرض کی حد 50 لاکھ کرنے کا فیصلہ
- پاکستان

چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے والوں کیلئے خوشخبری : قرض کی حد 50 لاکھ کرنے کا فیصلہ

ایس ای سی پی کی مائیکرو فنانس اور ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ روپے کرنے کی تجویز سامنے آگئی  ایس ای سی پی کے مطابق مجوزہ ترامیم شراکت داروں کی مشاورت کے لیے جاری کر دی گئی؛  مائیکرو فنانس قرض کے لیے سالانہ آمدن کی حد 12 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے […]

چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے والوں کیلئے خوشخبری : قرض کی حد 50 لاکھ کرنے کا فیصلہ

ایس ای سی پی کی مائیکرو فنانس اور ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ روپے کرنے کی تجویز سامنے آگئی 

ایس ای سی پی کے مطابق مجوزہ ترامیم شراکت داروں کی مشاورت کے لیے جاری کر دی گئی؛ 

مائیکرو فنانس قرض کے لیے سالانہ آمدن کی حد 12 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے کرنے کی تجویز کی گئی ۔ چھوٹے کاروباروں کے لیے سالانہ ٹرن اوور کی زیادہ سے زیادہ حد 15 کروڑ سے بڑھا کر 40 کروڑ روپے کرنے کی تجویز  کی گئی ۔ درمیانے کاروباروں کے لیے سالانہ ٹرن اوور کی زیادہ سے زیادہ حد 80 کروڑ سے 2 ارب کرنے کی تجویز  ہے  

ایس ایم ای کی مجوزہ حدود اسٹیٹ بینک کی حالیہ تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہیں ۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.