• Home  
  • انٹرمیڈیٹ پارٹ میں ایک لاکھ سے زائد امیدوار فیل، پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری
- پاکستان

انٹرمیڈیٹ پارٹ میں ایک لاکھ سے زائد امیدوار فیل، پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری

 انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد امیدوار کامیاب نہ ہوسکے۔  لاہور بورڈ نے نتائج کے فوری بعد طلبہ کے لیے پیپر ری چیکنگ کا شیڈول بھی جاری کر دیا۔ لاہور بورڈ کے مطابق طلبہ 24 ستمبر سے آن لائن ری چیکنگ کے لیے درخواستیں جمع کروا سکیں گے، جبکہ […]

انٹرمیڈیٹ پارٹ میں ایک لاکھ سے زائد امیدوار فیل، پیپر ری چیکنگ کا شیڈول جاری

 انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد امیدوار کامیاب نہ ہوسکے۔

 لاہور بورڈ نے نتائج کے فوری بعد طلبہ کے لیے پیپر ری چیکنگ کا شیڈول بھی جاری کر دیا۔

لاہور بورڈ کے مطابق طلبہ 24 ستمبر سے آن لائن ری چیکنگ کے لیے درخواستیں جمع کروا سکیں گے، جبکہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق پیپر ری چیک کروانے کے لیے فی مضمون 1300 روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔ طلبہ مقررہ مدت کے اندر آن لائن درخواست جمع کروا کر اپنے پیپرز کی ری چیکنگ کروا سکتے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.