• Home  
  •  خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال   کتنے لائسنس منسوخ اور کتنے  معطل ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں 
- پاکستان

 خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال   کتنے لائسنس منسوخ اور کتنے  معطل ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں 

لاہور : خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال   کتنے لائسنس منسوخ اور کتنے  معطل ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ ’’خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال  1800 لائسنس منسوخ اور 414 معطل کیے گئے ۔  ریش ڈرائیونگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1,656 ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کیے گئے۔ 144 موٹرسائیکل اور […]

 خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال   کتنے لائسنس منسوخ اور کتنے  معطل ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں 

لاہور : خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال   کتنے لائسنس منسوخ اور کتنے  معطل ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔

’’خطرناک ڈرائیونگ پر رواں سال  1800 لائسنس منسوخ اور 414 معطل کیے گئے ۔  ریش ڈرائیونگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1,656 ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کیے گئے۔
 144 موٹرسائیکل اور 9 کمرشل ٹریکٹر لائسنس ریش ڈرائیونگ پر منسوخ ہوئے۔
دیگر کیٹیگریز کے 1,449 لائسنس خطرناک ڈرائیونگ پر ختم کیے گئے۔
سنگین حادثات میں ملوث 414 ڈرائیورز کے لائسنس عارضی طور پر معطل کیے گئے۔
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے ریش ڈرائیونگ اور مہلک حادثات کے خلاف زیرو ٹالرنس اور سخت عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس فوری منسوخ ہوگا،ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر نے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.