• Home  
  • اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
- پاکستان

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود برقرار رکھتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی  شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔ معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر […]

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود برقرار رکھتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی  شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔

معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس تک کا مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.