• Home  
  • پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
- پاکستان

پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف

برتھ ڈیتھ رولز 2025 میں ترمیم کرتے ہوئے تاخیر سے اندراج پر فیس معافی کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔ مفت رجسٹریشن کی سہولت میں مزید 3 سال کا اضافہ کر دیا گیا ہے، فیس معافی اور مدت میں توسیع کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف

برتھ ڈیتھ رولز 2025 میں ترمیم کرتے ہوئے تاخیر سے اندراج پر فیس معافی کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔

مفت رجسٹریشن کی سہولت میں مزید 3 سال کا اضافہ کر دیا گیا ہے، فیس معافی اور مدت میں توسیع کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.