Month: November 2026

جعلی ادویات کا خاتمہ کمپنیز کا 2ڈی بار کوڈ کے نفاذ کا عمل شروع
صحت

جعلی ادویات کا خاتمہ کمپنیز کا 2ڈی بار کوڈ کے نفاذ کا عمل شروع

جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے 2 بار کوڈ کے نفاذ میں پیشرفت سامنے آگئی ۔ 80 فیصد ادویات پر کمپنیز نے 2ڈی بار کوڈ کے نفاذ کا عمل شروع کر دیا وزیرِ صحت کی زیر صدارت ادویات پر 2D بارکوڈ  کے نفاذ پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس  ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ڈریپ، متعلقہ […]

بیرسٹر گوہر
پاکستان

وزارت اعلیٰ کا فیصلہ صرف بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی ریاست مخالف بیانیے کی حمایت نہیں کی کل بانی پی ٹی آئی سے ہونے والی وکلا […]

میئر کراچی نے حنا الطاف کے بیان پر ردعمل دے دیا
شوبز

میئر کراچی نے حنا الطاف کے بیان پر ردعمل دے دیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حنا الطاف کے شہر قائد کو جیل قرار دینے کے بیان پر ردعمل دے دیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران حنا الطاف کی پوسٹ پر صحافی کے سوال پر اپنا مؤقف دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’جن اداکارہ کا آپ نے […]

پاکستان

ریفائنریوں کا فارنسک ہو تو پٹرول 50 روپے سستا ہو سکتا ہے

پٹرولیم ڈیلرز نے ریفائنریوں کے منافع کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ پٹرولیم ڈیلرز کا کراچی میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں منافع اور عوامی ریلیف پر غور کیا گیا۔ پٹرولیم ڈیلرز کے عہدیدار ملک خدا بخش نے کہا کہ ریفائنریوں کا فارنسک آڈٹ ہو تو پٹرول 50 روپے فی لیٹر سستا ہو […]

علی پرویز ملک
پاکستان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق آج اچھی خبر ملے گی۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر علی برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ 50 سال سے ایک گٹھ جوڑ چل رہا تھا جس میں اربوں روپے چند لوگوں نے کمائے، چند […]

پیٹرول
پاکستان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری

عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بھی کمی کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کا اعلان آج شب کیا جائے گا جس میں عوام کو خوشخبری سننے کو مل سکتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر مزید ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک ریلیف […]

مریم نواز شریف
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی اٹک کی کامسٹ یونیورسٹی میں ہونہار سکالرشپ سکیم اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت

لاہور03 – نومبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اٹک کی کامسٹ یونیورسٹی آمد، ہونہار سکالرشپ سکیم اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت کی۔ لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ تقسیم تقریب میں صوابی،خیبرپختونخوا کے طلبہ بھی پہنچ گئے۔ خیبرپختونخوا میں 3600 طلبہ کو پنجاب حکومت کی طرف سے ہونہار سکالر شپ دیا جارہا ہے۔ […]

دو سو کروڑ کی شادی سے 90 ہزار کروڑ روپے کا سٹہ نیٹ ورک بے نقاب
دنیا

دو سو کروڑ کی شادی سے 90 ہزار کروڑ روپے کا سٹہ نیٹ ورک بے نقاب

انٹرپول کے نوٹس کے بعد عمان سے 200 کروڑ کی شادی سے 90 ہزار کروڑ روپے کا سٹہ نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کے بڑے آن لائن سٹے بازی کے اسکینڈل، مہاديو آن لائن بک نیٹ ورک کے سرپرست چندراکر کو انٹرپول کا ریڈ نوٹس جاری ہونے کے بعد عمانی […]

الیکشن کمیشن کا ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس، انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر وضاحت طلب
پاکستان

الیکشن کمیشن کا ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس، انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر وضاحت طلب

کراچی(3 نومبر 2026): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو باضابطہ طور پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، ایم کیو ایم پاکستان دی گئی توسیعی مدت 15 اکتوبر 2026 تک بھی انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کے قانونی تقاضے پورے کرنے میں […]

ریلوے سسٹم میں بوگیوں کی قلت کا سامنا ، ٹرین آپریشن شدید متاثر
پاکستان

ریلوے سسٹم میں بوگیوں کی قلت کا سامنا ، ٹرین آپریشن شدید متاثر

محکمہ ریلوے  کے شعبہ مکینیکل انجینئر حکام کی نااہلی اورناقص کارکردگی واضح ہونے لگی ہے ریلوے حکام ٹرین بوگیوں کی مرمت اور دیکھ بھال میں ناکام نظر آتےہیں ٹرین سسٹم کو چلانے کیلئے بوگیوں کی شدید قلت کا بھی سامناہے . ذرائع کے مطابق ریلوے سسٹم میں اس وقت 305 بوگیوں کی کمی ہے۔ ریلوے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.