• Home  
  • پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری
- پاکستان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری

عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بھی کمی کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کا اعلان آج شب کیا جائے گا جس میں عوام کو خوشخبری سننے کو مل سکتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر مزید ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک ریلیف […]

پیٹرول

عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بھی کمی کا امکان ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کا اعلان آج شب کیا جائے گا جس میں عوام کو خوشخبری سننے کو مل سکتی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات پر مزید ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک ریلیف کا امکان ہے۔ 4نومبر کیلئے پٹرول ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جب کہ ایک روز کیلئے ڈیزل کی قیمت میں 3.68 روپے کمی متوقع ہے۔

وفاقی وزیر علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق آج اچھی خبر ملے گی۔

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.