Month: September 2026

آٹو پالیسی : کروڑوں موٹر سائیکل سوار نظر انداز کیوں؟
پاکستان

آٹو پالیسی : کروڑوں موٹر سائیکل سوار نظر انداز کیوں؟

اسلام آباد : حکومت کی آٹو پالیسی میں کروڑوں موٹر سائیکل سواروں کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا، الیکٹرک  بائیکس کے لیے مؤثر مراعات نہ دینے پر سوالات اٹھنے لگے۔ حکومت کی جانب سے نئی 5 سالہ آٹو پالیسی (2026-2031) پر نظرثانی کے لیے قائم کمیٹی کے فیصلوں میں موٹر سائیکلوں اور عام صارفین […]

پرانا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
ٹیکنالوجی

پرانا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا : ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز کے صارفین کے لیے مفت سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کی آزمائشی سہولت مزید 12 ماہ تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت صارفین ہنگامی حالات میں سیٹلائٹ کے ذریعے مختلف خدمات استعمال کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے یہ توسیع نئے آئی […]

سعودی عرب پر حملہ کرنے والے اعلیٰ عراقی فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا گیا
دنیا

سعودی عرب پر حملہ کرنے والے اعلیٰ عراقی فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا گیا

بغداد: سعودی عرب میں ڈرون حملوں پر عراقی حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے اعلیٰ عراقی فوجی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اعلامیے کے مطابق تحقیقات میں سعودی عرب پر حملوں کا تعلق عراق سے ثابت ہوا، جس کے بعد عراقی وزیر اعظم علی الزیدی […]

عراق سے ڈرون حملہ، سعودی عرب نے تیل کی بڑی پائپ لائن بند کر دی
دنیا

عراق سے ڈرون حملہ، سعودی عرب نے تیل کی بڑی پائپ لائن بند کر دی

ریاض: سعودی عرب نے متعدد حملوں کے بعد تیل کی اہم اور بڑی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی۔ سعودی عرب نے جمعے کو کہا کہ اس نے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو بند کر دیا ہے، جس پر ایک روز قبل حملہ کیا گیا تھا۔ سعودی وزارتِ توانائی نے پائپ […]

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیاہے، جس کے مطابق  12 سے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے  12 ستمبر سے 17 ستمبر کے دوران راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ […]

15 اکتوبر سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستان

15 اکتوبر سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی حسان احسن نے کہا ہے کہ 15 اکتوبر 2026 سے دھواں چھوڑنے والی نجی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی۔ سموگ سیزن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسان احسن نے کہا کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، ای پی اے اور دیگر اداروں نے مل کر سموگ کے خاتمے پر […]

کراچی میں گھر سے بڑی مقدار میں مردہ جانوروں کا گوشت برآمد، لرزہ خیز انکشاف
پاکستان

کراچی میں گھر سے بڑی مقدار میں مردہ جانوروں کا گوشت برآمد، لرزہ خیز انکشاف

کراچی : شہر قائد میں گھر سے بڑی مقدار میں مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کرکے جانور ذبح کرنے والے قصائی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ فوڈاتھارٹی کی لیاری کے علاقے آگرہ تاج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گھر سے بڑی مقدار میں مردہ جانوروں کاگوشت برآمد کرلیا۔ مردہ جانور ذبح کرنے والے […]

ایم کیو ایم کے کئی ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی
پاکستان

ایم کیو ایم کے کئی ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کئی ارکان اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔  نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی سمیت کئی ارکان کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ […]

سعودی عرب پاکستان کے لیے ترسیلات زر کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا
پاکستان

سعودی عرب پاکستان کے لیے ترسیلات زر کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا

اسلام آباد (11 ستمبر 2026): سعودی عرب پاکستان کے لیے ترسیلات زر کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ماہ اگست کے مرتب شدہ اعداد وشمار کے مطابق سعودی عرب پاکستان کے لیے ترسیلات زر کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ سعودیہ میں مقیم پاکستانی کارکن ہر […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.