• Home  
  • 15 اکتوبر سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان

15 اکتوبر سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی حسان احسن نے کہا ہے کہ 15 اکتوبر 2026 سے دھواں چھوڑنے والی نجی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی۔ سموگ سیزن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسان احسن نے کہا کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، ای پی اے اور دیگر اداروں نے مل کر سموگ کے خاتمے پر […]

15 اکتوبر سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی حسان احسن نے کہا ہے کہ 15 اکتوبر 2026 سے دھواں چھوڑنے والی نجی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی۔

سموگ سیزن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسان احسن نے کہا کہ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، ای پی اے اور دیگر اداروں نے مل کر سموگ کے خاتمے پر کام کیا، جس کے نتیجے میں گزشتہ سال سموگ کی صورتحال میں کافی بہتری نظر آئی۔

آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح حکومتِ پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کی ترجیح ہے: اسحاق ڈار
اُنہوں نے بتایا کہ کمرشل گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس میں 18 فیصد اضافہ ہوا جبکہ محکمہ ایکسائز میں 24 ملین گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں محکمہ گاڑیوں کو ایک سال کے لیے اسٹیکر جاری کرے گا،

سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں ٹریفک پولیس کے ہمراہ کی جائیں گی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.