Month: September 2026

بل بھی دیں، مہنگی گیس بھی خریدیں! شہری دہری مشکل میں
پاکستان

بل بھی دیں، مہنگی گیس بھی خریدیں! شہری دہری مشکل میں

  شہر بھر میں مہنگائی کے ساتھ ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ جاری ہے۔ سرکاری نرخ مقرر ہونے کے باوجود شہریوں کو مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ سرکاری طور پر ایل پی جی کی قیمت 308 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں یہی […]

پاسپورٹ صارفین کے لیے اہم خبر، ہفتہ کے روز بھی ڈیلیوری کاؤنٹرز کھولنے کا اعلان
پاکستان

پاسپورٹ صارفین کے لیے اہم خبر، ہفتہ کے روز بھی ڈیلیوری کاؤنٹرز کھولنے کا اعلان

:ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتے کے روزبھی کھلے رکھنے کا اعلان کردیا گیا ۔ محکمہ پاسپورٹس کے اعلامیے کے مطابق پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتے کو صبح 8  بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی سہولت2 ماہ تک جاری رہے گی۔ اعلامیےمیں مزید بتایا گیا ہے کہ […]

کراچی کے نجی اسپتال کی افسوسناک غفلت، نومولود کے گلے پر تیز دھار آلہ پھر گیا
صحت

کراچی کے نجی اسپتال کی افسوسناک غفلت، نومولود کے گلے پر تیز دھار آلہ پھر گیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے محمود آباد کے ایک نجی اسپتال عملے کی مجرمانہ غفلت نے نومولود کی جان لے لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمود آباد کے نجی اسپتال میں ڈیلیوری کے دوران طبی عملے کی مجرمانہ غفلت کے باعث نومولود کے گلے پر تیز دھار آلے سے کٹ لگ گیا تھا جس […]

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا
دنیا

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی جنگوں کی قیمت امریکی عوام کی جانوں اور ٹیکس کے پیسوں سے ادا نہ کرنے دیں۔ اسماعیل بقائی نے کہا امریکی خود سے سوال پوچھیں آخر کیوں آپ کے بیٹے، بیٹیوں کو اس جنگ […]

امریکا نے سعودی عرب کو جدید اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی
دنیا

امریکا نے سعودی عرب کو جدید اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو پانچ ارب ڈالرز مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ Joint Direct Attack Munitions-Extend Range سعودی عرب کو بیچنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ بنیادی ٹھیکہ بوئنگ […]

امریکا جلد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے، ٹرمپ
دنیا

امریکا جلد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے، ٹرمپ

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کوہ کلنگ گزلا کو کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا بہت جلد ایران کے کوہ کلنگ گزلا کو نشانہ بناسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کوہ کلنگ […]

یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار
ٹیکنالوجی

یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار

چین اب یوٹیوب کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہا ہے، چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’بلی بلی‘ نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی (Bilibili) اب عالمی سطح پر یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان عمل […]

موٹر وے پر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چوڑیاں، انگوٹھیاں اور نقدی مل گئی
پاکستان

موٹر وے پر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی چوڑیاں، انگوٹھیاں اور نقدی مل گئی

لاہور: خانیوال کے قریب موٹر وے پر پولیس نے 18 لاکھ 92 ہزار 360 روپے مالیت کا سامان اس کے مالک کے حوالے کر دیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق سیکٹر کمانڈر ایس پی قلب عباس کو موٹروے پر ایک گرا ہوا بیگ ملا تھا، جس میں سونے کی چوڑیاں، انگوٹھیاں، نقدی اور موبائل […]

پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !‌ماہرینِ نے خبردار کردیا
پاکستان

پاکستان میں کسی بھی وقت نیپال کی طرح شدید سیلابی تباہی آسکتی ہے !‌ماہرینِ نے خبردار کردیا

اسلام آباد : ماہرینِ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو نیپال کی طرح کسی بھی وقت ایک اور بڑے سیلابی طوفان یا قدرتی تباہی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ تفصییلات کے مطابق ماہرینِ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور ہمالیائی خطے سے جڑے ہونے کے باعث شمالی علاقوں […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.