Month: September 2026

مفت ای بائیک حاصل کرنے کیلئے درخواست دینے والے طلبا کے لیے اہم خبر
پاکستان

مفت ای بائیک حاصل کرنے کیلئے درخواست دینے والے طلبا کے لیے اہم خبر

لاہور : مفت ای بائیک حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے طلبا کے لیے اہم ہدایات جاری کردی گئی ، جس میں کہا جعلی ویب سائٹس اور غیر سرکاری لنکس سے محتاط رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ای بائیک اسکیم کا آن لائن پورٹل اس وقت غیر فعال ہے، جس کے باعث طلبہ […]

ذوالفقار بھٹو نے آئین میں صوبے بنانے کا کہا تو آج انتظامی یونٹس کی بات پر غصہ کیوں آرہا ہے، مصطفیٰ کمال
پاکستان

ذوالفقار بھٹو نے آئین میں صوبے بنانے کا کہا تو آج انتظامی یونٹس کی بات پر غصہ کیوں آرہا ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی : وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ذوالفقاربھٹو نے آئین میں صوبے بنانے کا کہا تو آج انتظامی یونٹس کی بات پرغصہ کیوں آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں 18 سال […]

انسانیت کی خدمت کو عبادت اور اپنے سیاسی منشور کا بنیادی حصہ سمجھتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا چیریٹی کے عالمی دن پر پیغام
پاکستان

انسانیت کی خدمت کو عبادت اور اپنے سیاسی منشور کا بنیادی حصہ سمجھتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز

انسانیت کی خدمت کو عبادت اور اپنے سیاسی منشور کا بنیادی حصہ سمجھتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا چیریٹی کے عالمی دن پر پیغام لاہور5ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیریٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انسانیت کی خدمت میں مصروف چیریٹی تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے معاشرے […]

وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پرکرپشن کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں،54افسراوراہلکارکرپشن کے الزام میں معطل
پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پرکرپشن کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں،54افسراوراہلکارکرپشن کے الزام میں معطل

وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پرکرپشن کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں،54افسراوراہلکارکرپشن کے الزام میں معطل اورملازمت سے برخاست،گرفتاریاں لاہور5ستمبر:……پنجاب میں کرپشن کیخلاف فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہوچکا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پرہر محکمے میں کرپشن کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں -54افسراوراہلکارکرپشن کے الزام میں معطل اورملازمت سے برخاست،گرفتاریاں اورمقدمے درج ہو […]

پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا
ٹیکنالوجی

پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا

لاہور5 ستمبر:……پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیفٹک آفس میں اے آئی انٹیلی جنس ہب کی ای لانچنگ کی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اے آئی انٹیلی جنس ہب پراجیکٹ کا افتتاح کیا- پیفٹک ہیڈکوارٹر میں اے آئی انٹیلی جنس پراجیکٹ سے متعلق […]

دنیا

جدہ ٹاور دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کرنے کے قریب

ریاض : جدہ ٹاور دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے ، 113 منزلوں کی تعمیر کے بعد ٹاور کی بلندی 454 میٹر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں زیر تعمیر دنیا کے بلند ترین ٹاور جدہ ٹاور نے 113 منزلوں اور 454 میٹر بلندی کا سنگِ میل […]

نیا عالمی نقشہ جاری، افریقا کو دنیا کا سب سے بڑا براعظم قرار دے دیا گیا
دنیا

نیا عالمی نقشہ جاری، افریقا کو دنیا کا سب سے بڑا براعظم قرار دے دیا گیا

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایسا نیا عالمی نقشہ اپنانے کی قرارداد منظور کر لی ہے جس میں براعظموں اور ممالک کا حجم زیادہ درست انداز میں دکھایا جائے گا۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک اور بہاماس کی جانب سے اس نقشے کے لیے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں […]

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، 20 افسران سی سی ڈی میں تعینات
پاکستان

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، 20 افسران سی سی ڈی میں تعینات

 پنجاب پولیس میں افسران کے تقرری و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 20 پولیس افسران کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) سمیت مختلف اہم عہدوں پر تعینات کر دیا۔ جاری احکامات کے مطابق ہمایوں افتخار کو ایس پی سی سی ڈی مظفرگڑھ، جاوید طاہر کو ایس پی سی ڈی […]

جلسے کی اجازت سے انکار، پی ٹی آئی کا پورٹیبل جلسے کا فیصلہ
پاکستان

جلسے کی اجازت سے انکار، پی ٹی آئی کا پورٹیبل جلسے کا فیصلہ

پی ٹی آئی  نے کراچی میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پورٹیبل جلسہ کرنے کا فیصلہ  کیا ہے جلسے کے لیے خصوصی ٹرکس بھی  تیار کر لیے گئے ہیں ۔  پی ٹی آئی کو 6 ستمبر کو شاہراہ قائدین پر جلسے کی تاحال اجازت نہ ملنے پر پارٹی نے پلان بی بھی […]

پولیس وین خوفناک حادثے کا شکار، اے ایس آئی جاں بحق
پاکستان

پولیس وین خوفناک حادثے کا شکار، اے ایس آئی جاں بحق

لوئر کوہستان(5 ستمبر 2026): کوہستان میں شاہراہ ریشم پر پٹرولنگ کے دوران پولیس وین کھائی میں گرنے سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ ضلع لوئر کوہستان میں شاہراہ ریشم پر پٹرولنگ کے دوران پولیس کی ایک وین گہری کھائی میں گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.