Month: September 2026

ایران کا پہلی بار امریکہ کے خلاف ایرانی ’اینٹی ڈسٹرائر‘ میزائل استعمال
دنیا

ایران کا پہلی بار امریکہ کے خلاف ایرانی ’اینٹی ڈسٹرائر‘ میزائل استعمال

تہران : ایران نے پہلی بار امریکہ کے خلاف ایرانی ’اینٹی ڈسٹرائر‘ میزائل استعمال کیا تاہم سینٹ کام نے ایران کے اس دعوے پر براہِ راست کوئی ردِعمل نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پہلی بار ایک امریکی بحری […]

پاکستان کے حمزہ راجا نے ’’مسٹر یونیورس 2026‘‘ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان

پاکستان کے حمزہ راجا نے ’’مسٹر یونیورس 2026‘‘ کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی (7 ستمبر 2026): پاکستان کے ایتھلیٹ حمزہ راجا نے مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس کے زیرِ اہتمام مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ منعقد ہوئی، جس میں دنیا کے 26 ممالک سے ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ […]

یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کیجانب سے لہو گرما دینے والا نیا نغمہ ریلیز
پاکستان

یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کیجانب سے لہو گرما دینے والا نیا نغمہ ریلیز

راولپنڈی:یوم فضائیہ کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کیجانب سے لہو گرما دینے والا نیا نغمہ ریلیز کردیا گیا۔ نیوز کے مطابق یومِ فضائیہ پر جاری کیا گیا نغمہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرأت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے، نغمہ کے بول پاکستان کی مٹی سے وابستگی رکھنے والے ہر پاکستانی کے […]

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا، محسن نقوی
پاکستان

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 1965ء کی جنگ میں دشمن کا غرور خاک میں ملایا۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ فضائیہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 ستمبر 1965ء پاک فضائیہ کی غیر معمولی شجاعت اور بے مثال پیشہ […]

علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان

علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی درخواست پر سماعت کے دوران رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔علیمہ خان کی جانب سے وکیل خالد یوسف […]

پی ٹی آئی کا آج مزار قائد پر ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان
پاکستان

پی ٹی آئی کا آج مزار قائد پر ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان

کراچی : تحریک انصاف نے کراچی میں مزار قائد پر آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے اہم راستوں کی شدید بندش اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث مزارِ قائد / شاہراہِ قائدین پر آج ہونے […]

مریم نواز نے پنجاب کے عوام کو خوشخبری سنا دیمریم نواز نے پنجاب کے عوام کو خوشخبری سنا دی
پاکستان

مریم نواز نے پنجاب کے عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور (7 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ نے ملاقات کی ہے۔  نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ نے ملاقات کی اور ان کے عوامی خدمت کے ویژن اور اسپیڈ کو سراہا۔ اس موقع […]

پہلی بار پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکستیں، فتوحات سے بڑھ گئیں
کھیل

پہلی بار پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکستیں، فتوحات سے بڑھ گئیں

کراچی (7 ستمبر 2026): 4 دہائیوں میں پہلی بار پاکستان کرکٹ ٹیم کی مجموعی شکستوں کی تعداد فتوحات سے بڑھ گئی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے اعداد و شمار مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ میں شکست نے قومی ٹیم کو 40 سال کے بدترین ہار اور جیت کے تناسب پر لاکھڑا کیا […]

پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی
کھیل

پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی

لاہور :پاکستان 23 سال بعدسیف گیمز  (ساؤتھ ایشین گیمز )کی  میزبانی کرنے کیلئے تیار ہے جب کہ بھارت نے بھی دعوت قبول کرلی ہے۔ نیوز کے مطابق بھارتی نمائندوں نے  سیف گیمز کے حوالے سے ساؤتھ ایشین اولمپکس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی، دوران اجلاس سیف گیمز میں شرکت کے […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر شاہینوں اور جانبازوں کو سلام
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا یوم فضائیہ پر شاہینوں اور جانبازوں کو سلام

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کے شاہینوں، جانبازوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نیوز کے مطابق اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یومِ فضائیہ […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.