امریکی دھمکی نظر انداز، روس بھارت کو تیل فروخت کرے گا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس نے بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت میں تعینات روسی سفیر ڈینس علیپوف نے امریکا کے ٹیرف لگانے سے متعلق مجوزہ منصوبے کو تنقید کا […]










