بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف قرارداد حکومتی رکن احسن رضا نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن میں حکومتی رکن نے مؤقف اپنایا کہ ایک طبقے […]










