نہیں چاہتی کوئی شخص زندگی میں آئے اور سب کچھ بدل دے، امیشا پٹیل
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ اداکارہ امیشا پٹیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا اور اس دوران مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اس دوران ایک مداح نے پوچھا کہ آپ کب شادی کرنے […]










