Month: August 2026

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب
پاکستان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب

اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں دیا […]

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، غزہ امن منصوبہ مسترد
دنیا

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، غزہ امن منصوبہ مسترد

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے صدر ٹرمپ کا 15نکاتی غزہ امن منصوبہ مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے غیرمسلح ہونے تک اسرائیلی فوج غزہ سے واپس نہیں بلائی جائے گی۔ نیتن یاہو کا […]

باقر ذوالقدر کا استعفیٰ، جنرل محسن رضائی سربراہ نیشنل سیکیورٹی کونسل مقرر
دنیا

باقر ذوالقدر کا استعفیٰ، جنرل محسن رضائی سربراہ نیشنل سیکیورٹی کونسل مقرر

تہران (10 اگست 2026): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی کو ملک کے اعلیٰ ترین سیکیورٹی ادارے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا سربراہ/سیکریٹری مقرر کر دیا ہے۔ دفتر تعلقات عامہ کی جانب سے اتوار کو جاری اعلامیے کے مطابق جنرل محسن رضائی کی تقرری کونسل کے سیکریٹری محمد باقر […]

آزاد کشمیر انتخابات: تیسرے مرحلے کے 4 حلقوں کی ووٹنگ آج ہوگی
پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات : تیسرے مرحلے کے 4 حلقوں کی ووٹنگ آج ہوگی

مظفرآباد (10 اگست 2026): آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے تیسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے اضلاع باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انتخابی شیڈول میں تبدیلی کے بعد تیسرے مرحلے کے لیے 4 اضلاع کے 7 حلقوں میں پولنگ ہونا تھی، تاہم نئے شیڈول […]

لاہور : بجلی کی تار سے چپک کر 5 سالہ بچہ جاں بحق
پاکستان

لاہور : بجلی کی تار سے چپک کر 5 سالہ بچہ جاں بحق

لاہور : بجلی کی تار سے چپک کر 5 سالہ بچہ ٹرپتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، یہ اندوہناک واقعہ لاہور کے علاقے ہئیر میں پیش آیا۔ لاہور کے علاقے ہئیر میں بجلی کا ٹوٹا ہوا تار گرنے سے 5 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا، یہ دلخراش واقعہ شہر میں بجلی کی فراہمی […]

ایک کارڈ کے ذریعے بیرونِ ملک جانے کیلئے 10 لاکھ روپے تک کا قرض حاصل کریں؟
پاکستان

ایک کارڈ کے ذریعے بیرونِ ملک جانے کیلئے 10 لاکھ روپے تک کا قرض حاصل کریں؟

لاہور : بیرونِ ملک جانے کیلئے 10 لاکھ روپے تک کے قرض کے حصول کے لئے اہلیت اور درخواست دینے کا آسان طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے بیرونِ ملک روزگار کی تلاش میں جانے والے شہریوں کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے “پرواز کارڈ” اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا […]

فلمی سین سڑک پر۔۔۔اشتہار ایسا کہ راہ گیر حیران رہ گئے
شوبز

فلمی سین سڑک پر۔۔۔اشتہار ایسا کہ راہ گیر حیران رہ گئے

کیلیفورنیا(8 اگست 2026): ہالی ووڈ کی نئی ہارر سائنس فکشن فلم ”دا لاسٹ ہاؤس“ کی تشہیری مہم نے سڑک پر چلنے والے عام لوگوں کو بھی فلم کا کردار بنا ڈالا ہے۔ فلم کی روایتی تشہیری ویڈیوز یا اشتہارات کے بجائے سڑک پر ایک ایسا لائیو سین اتارا گیا جس نے سب کے ہوش اڑا […]

لاہور: پتنگوں کی بڑی ترسیل ناکام، 9 بین الاضلاعی ڈیلر گرفتار
پاکستان

لاہور: پتنگوں کی بڑی ترسیل ناکام، 9 بین الاضلاعی ڈیلر گرفتار

لاہور(8 اگست 2026): مصطفیٰ آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی بڑی ترسیل ناکام بناتے ہوئے 9 بین الاضلاعی پتنگ ڈیلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مصطفیٰ آباد میں پتنگیں تیار کرنے والے ایک کارخانے پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے 6 ہزار سے زائد تیار پتنگیں اور 2 ہزار پتنگوں […]

ارشد چائے والا کا پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان

ارشد چائے والا کا پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد : ارشد چائے والا نے پاسپورٹ کی تجدید کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں استدعا کی گئی تجدید شدہ پاسپورٹ فوری جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد خان نے پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.