اسرائیلی وزیر بن گویر کا غزہ میں روزانہ 30 سے 40 فلسطینیوں کے قتل کا انتہائی اشتعال انگیز مطالبہ
تل ابیب(17 اگست 2026): اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں ہر رات 30 سے 40 افراد کو ہلاک کرنا چاہیے۔ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انتہائی اشتعال انگیز […]









